بائیو آملہ کاسمیٹکس کی نیلامی

بائیو آملہ بنانے والی کمپنی کی نیلامی کیوں - فورول کاسمیٹکس کی پراپرٹیز نیلام کس کے حکم پر؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس بقایا جات کی وصولی کے لیے بائیو آملہ بنانے والی کمپنی میسرز فورول کاسمیٹکس پرائیویٹ لمیٹڈ اور اس کے ڈائریکٹرز کی جائیدادیں 21 اگست (پیر) کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔

ٹیکس کی رقم 155.39 ملین روپے ہے جس پر جرمانہ بھی 155.39 ملین روپے اور ڈیفالٹ سرچارج کی صورت میں ہے۔


 

Comments