کراچی میں آنکھوں کی بیماری، آشوب چشم ، وائرل انفیکشن میں کون سی دوا استعمال کریں۔
صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔
ماہرین نے تجویز دی کہ آنکھوں کے وائرس سے بچنے کے لیے ہر کوئی صاف کپڑے یا ٹشو پیپر سے آنکھوں کو صاف کرے اور خارش ہونے پر بھی ہر بار نیا ٹشو استعمال کرے۔
Ciprofloxacin آشوب چشم میں استعمال ہونے والے ڈراپس کا generic نام ہے۔ جو مختلف کمپنیز نام سے دستیاب ہے۔ کچھ کے نام تصویر کے ساتھ پوسٹ میں مینشن ہیں۔
Comments
Post a Comment