ایپ ایم ایس پینٹ میں اے آئی متعارف


 مائیکروسافٹ پینٹ جلد ہی آپ کو صرف الفاظ کے ساتھ تصاویر بنا کر دے گا۔

اے آئی - نے ٹیک انڈسٹری میں طوفان برپا کر دیا ہے اور مائیکروسافٹ پینٹ جلد ہی اپنی تازہ ترین ایپ ایم ایس پینٹ میں اے آئی متعارف کرنے جا رہا ہے۔ جس کی بدولت آپ ٹیکس سے ہی کس بھی تصویر کو بنا سکیں گیں۔

مائیکروسافٹ یہ فیچر وینڈوز گیارہ میں دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Comments